women home business ( online clothes Saling )

March 30, 2018 - Comment

اسلام علیکم جناب. فیصل اباد میں کپڑے کی بیشیر دوکان درج ذیل جگہوں پہ ہیں. راجہ مارکیٹ, جیلانی پلازہ فرسٹ فلور, مکی مارکیٹ, مندر گلی ( اندرون و بیرون ریل بازار ) ارشد مارکیٹ (جھنگ بازار) مین جامع کلاتھ مارکیٹ. (کچری بازار/لنک چنیوٹ بازار) براے ریپلیکا لیٹسٹ.. اندرون کچری بازار سروس روڈ نزد اسلحہ مارکیٹ..

اسلام علیکم جناب.
فیصل اباد میں کپڑے کی بیشیر دوکان درج ذیل جگہوں پہ ہیں.

راجہ مارکیٹ, جیلانی پلازہ فرسٹ فلور, مکی مارکیٹ, مندر گلی ( اندرون و بیرون ریل بازار )
ارشد مارکیٹ (جھنگ بازار)
مین جامع کلاتھ مارکیٹ. (کچری بازار/لنک چنیوٹ بازار)

براے ریپلیکا لیٹسٹ.. اندرون کچری بازار سروس روڈ نزد اسلحہ مارکیٹ..
B class mills
📢📢📢 یاد رکھیے مل کے نام کی ساکھ کا ریٹ ہوتا ہے
درج ذیل 📌 #شعیب_عثمان مل کا مال ہے. اور اسی طرح اس لیول کی بہت مل کا مال ہے..

👈 کوالٹی مکمل سوٹ // 3 پیس ڈیزاۂین// پرنٹ
(2.5+2.5+2.1/4 میٹر) // (64X64.) لان مکس
(قمیص. شلوار, ڈوپٹہ) -/51-53 روپے میڑ ( 370 روپے)

👈 (+2.5+2.1/4 میٹر) // (68X68) لان مکس // پرنٹ
قمیص ڈوپٹہ -/55-57 روپے میڑ ( 315 روپے)

👈📢📢📢 بی گریڈ لان مکس لوکل مل
(تار شاٹ پرنٹ لاہیں فالٹ کسی اک جگہ پہ)
کٹ پیس 1 تا 1.75 میٹر 100 میٹر بنڈل
40/- میٹر ہے

📌نوٹ 📌
کچھ دوکاندار 64*64 کوالٹی کو 68*68 کرکہ اور بی گریڈ کو فریش کر کہ دیتے ہیں. لہزا اپنے بل پہ کومٹمنٹ کے مطابق کوالٹی اور اگر فریش لے رہیے ہیں تو بقاۂدہ بل پہ لکھواہیے تاکہ بعد میں خراب یا غلط نکلنے کی صورت میں جگھڑا نہ ہو ..

A class mills..
👈 جوبلی, اتحاد, 5 سٹار, فردوس وغیرہ لیول مل کا مال کٹ پیس. ( 68*68) کوالٹی. 1 تا 1.75 میٹر کا ریٹ 70 روپے کے لگ بھگ ہے
کٹ پیس ( 80*80) کوالٹی. 1 تا 2 میٹر کا ریٹ 80 روپے میڑ کے لگ بھگ ہے.

👈لوکل مل
لینن کوالٹی (54*54) 3 پیس پرنٹ پیک 350 روپے
لینن کواٹی (62 * 62) 3 پیس پرنٹ پیک 400 روپے
چانیہ لینن 4 پیس ( بازو علیحدہ) پرنٹ 600 روپے

👈رپلیکا صرف #قمیص لان ڈفرنٹ ایمرایڈری. 450 تا 475 میں ہے..

👈 بریزا. روز لان پرنٹ 3 پیس (80*80) کوالٹی
800 تا 830 روپے مکمل سوٹ ( 8 میٹر) (2.5+2.5+3 میٹر)

Fabric construction example for understanding the quality..

Fabric construction with this description is read as the following:
76 X 68 is read as

Ends per inch is 76 and Pick per Inch is 68. Or EPI X PPI = 76 X 68
This means that if you take specimen of 1 inch X 1 inch of this fabric, you will find 76 number of warp yarns and 68 numbers of weft yarns.

If you don’t the terms, Ends means Warp yarns and Picks means Weft or Filling yarns.

30/30 defines yarn sizes used in fabric.
Here warp yarn size is 30’s Ne and weft yarn size is 30’s Ne. Both warp and weft yarns are single ply.

100% Cotton: Fabric composition. Fabric is made of 100% cotton fiber.

You might also find other form of fabric construction like
30X30 / 76X68 (Here yarns count are mentioned first and then EPI X PPI is mentioned)

احباب اپنے ذاتی ریسرچ اور دیگر احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوے تحقیق و خریداری فرماہیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

woman home business in pakistan
clothe business in pakistan urdu
how to start clothes business
how much profit is there in clothes business

Comments

Write a comment

*

**************